پیٹنشر نے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد یونیورسٹی میں کام کرنے کی بجائے استعفیٰ دے دیا، مگر یونیورسٹی نے استعفیٰ منظور کرنے سے پہلے پیٹنشر کو پی ایچ ڈی چھٹی کے دوران لی گئی ساری تنخواہ واپس کرنے کا نوٹس جاری کردیا ۔ریکوری نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا اور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد یونیورسٹی کی طرف سے جاری ریکوری نوٹسز منسوخ کر دیے ۔
پیٹنشر نے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد یونیورسٹی میں کام کرنے کی بجائے استعفیٰ دے دیا، مگر یونیورسٹی نے استعفیٰ منظور کرنے سے پہلے پیٹنشر کو پی ایچ ڈی چھٹی کے دوران لی گئی ساری تنخواہ واپس کرنے کا نوٹس جاری کردیا ۔
ریکوری نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا اور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد یونیورسٹی کی طرف سے جاری ریکوری نوٹسز منسوخ کر دیے ۔
Comments
Post a Comment