the Punjab protection of ownership of immovable property 2025

غیر منقولہ جائیداد پر قبضہ کے تحفظ اور غیر قانونی قابضین کے لیئے کاروائی کا نیا قانون بصورت آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے جس میں عدالتوں کا کردار ختم کر دیا گیا ہے۔ اور انتظامیہ کو اختیار دے دیا گیا ہے

Comments