Skip to main content
"پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسیپنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری"📌 پتنگ سازی اور پتنگ فروخت کیلئے رجسٹریشن کروانا لازمی قرار📌 پتنگ پر بھی QR کوڈ ہو گا جس سے پتنگ بیچنے والے کی شناخت ہو سکے گی📌 18 سال سے کم عمر بچے پتنگ نہیں اڑا سکیں گے جبکہ خلاف ورزی پر والد یا سرپرست ذمہ دار ہو گا📌 18 سال سے کم عمر بچوں کو قانون کی پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار جبکہ دوسری بار 1 لاکھ روپے جرمانہ کیا جائیگا📌 پنجاب میں پتنگ بازی ڈپٹی کمشنرز کی اجازت سے مشروط ہو گی📌 پتنگیں رجسٹر ڈ دکانداروں سے ہی خریدی جائیں گی ، دکاندار کو QR کوڈ سے منسلک کیا جائے گا📌 قانون کی خلاف ورزی پر3 سے 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا
Comments
Post a Comment