فریادی‘، ’مدعی‘ اور ’بخدمت جناب SHO‘ پر بڑا فیصلہسپریم کورٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے قرار دیا کہ:❌ شہری کو “فریادی” یا “مدعی” کہنا غلط، غیر آئینی اور توہین آمیز ہے✔️ درست قانونی اصطلاح “اطلاع دہندہ (Informant)” ہےعدالت کے مطابق:شہری بھیک مانگنے نہیں آتاپولیس عوام کی خادم ہے، حاکم نہیں“بخدمت جناب SHO” جیسی اصطلاحات نوآبادیاتی ذہنیت کی باقیات ہیں🔔 آئندہ:پولیس ریکارڈ میں “فریادی” اور “مدعی” کے الفاظ استعمال نہیں ہوں گےSHO کو درخواست صرف “جناب SHO” لکھ کر دی جائے گی📌 عدالتی ہدایات:🔹 تمام صوبوں کے IGPs کو فوری ایف آئی آر کے اندراج کا حکم🔹 تاخیر کرنے والے پولیس افسر کے خلاف:فوجداری مقدمہمحکمانہ کارروائی دونوں ہو سکیں گی🔹 سندھ میں خاص طور پر اس عمل کی سخت نگرانی کا حکم🟢 یہ فیصلہ کیوں تاریخی ہے؟یہ فیصلہ: ✔️ شہری کی عزتِ نفس (Article 14) کا تحفظ کرتا ہے✔️ فوری انصاف (Article 10-A) کو مضبوط بناتا ہے✔️ پولیس کو جوابدہ بناتا ہے✔️ نوآبادیاتی اور جاگیردارانہ سوچ کا خاتمہ کرتا ہے✍️ نتیجہ:اب شہری پولیس کے سامنے کمزور نہیں بلکہ صاحبِ حق ہے۔اب ایف آئی آر میں تاخیر صرف غلطی نہیں، جرم بھی بن سکتی ہے۔